Monday, September 26, 2022

پارا چنار میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل
پاراچنار میں بارشوں سے متاثرہ مکان مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پارا چنارکے علاقے وسطی کرم میں بارشوں سے متاثر ہ دو منزلہ مکان گر گیا۔ مکان کے ملبے تلے دب کر پانچ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/tARu2gM

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times