Sunday, September 18, 2022

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
کراچی میں ڈینگی کے وبا سے مزید 2 مریضوں کا انتقال ہو گیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں 324 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حیدرآباد میں 36، شہید بے نظیر آباد میں 15 اور سانگھڑ میں ڈینگی کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دوسری جانب پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 80 افراد میں ڈینگی کا وائرس پایا گیا جبکہ لاہور میں ڈینگی کے 62 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/Nn84hwL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times