Saturday, September 24, 2022

پاک انگلینڈ سیریز کا چوتھا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کی ملی جلی کارکردگی کے باوجود تماشائی سیریز میں زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔

تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری 3 میچ لاہور میں بدھ سے کھیلے جائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/0O4tXE7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times