
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرول 15 روپے، ڈیزل 7 روپے اور مٹی کا تیل 2 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح کم کرکے ریلیف بڑھایا بھی جاسکتا ہے، تاہم حتمی فیصلہ آج وزیراعظم کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/0eCIQKx
0 comments: