Monday, August 15, 2022

عوام کے ساتھ کھڑی ہوں اور اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، مریم کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار کردیا۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں اور اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ نواز شریف بھی نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’نواز شریف نے یہاں تک کہہ دیا میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/6y2FUKJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times