Sunday, August 14, 2022

ضمنی انتخابات، حکومتی اتحاد نے سرگرمیاں تیز کردیں

ضمنی انتخابات، حکومتی اتحاد نے سرگرمیاں تیز کردیں
حکومتی اتحاد نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں تیز کر دیں، پی ڈی ایم امیدواروں کی مہم چلانے کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ہیں۔

قومی وطن پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، جمعیت علمائے پاکستان، مسلم لیگ اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ارکان این اے 31 پشاور اور این اے 24 چارسدہ میں عمران خان کو شکست دینے کیلئے سرگرم ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این پی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر الحاج غلام احمد بلور اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی حمایت کیلئے انتخابی مہم تیز کردی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/aq21xC8

0 comments:

Popular Posts Khyber Times