
شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں طنز کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’یہی تو وقت ہے منافع کمانے کا۔ اور سب کرتے ہوئے سیاست دانوں کو گالیاں دینا مت بھولنا کیونکہ غلط تو صرف وہی ہیں۔
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے اپنی ایک ٹوئٹ میں ذخیرہ اندوزی اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مجبوریوں سے ناجائز منافع خوری پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میرے ہم وطنو، چلو جلدی سے سب کھانے پینی کی چیزیں ذخیرہ کر لو۔
انہوں نے مزید لکھا کہ ’قیمتیں 4 سے 5 گناہ بڑھا دو۔ کسی کی مدد نہیں کرنا۔’
۔’
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/SXDHPFY
0 comments: