Monday, August 29, 2022

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ
آئی ایم ایف کی ڈیل کی منظوری کے بعد بھی مارکیٹ میں ڈالر اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، آج ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، اس وقت انٹربینک میں ڈالر 222 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس 475 پوائنٹس اضافہ سے 42 ہزار 979 کی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/56zwmeF

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times