Saturday, August 13, 2022

تھر پارکر: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افرادجاں بحق

آسمانی بجلی
سندھ کے ضلع تھر پارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افرادجاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، رات گئے بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

بجلی گرنے کے واقعات تحصیل مٹھی اور عارب میمن کے علاقے میں پیش آئے، بجلی گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/xVawUBk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times