
شام کے شمالی علاقے میں مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کے مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/MmsjJhc
0 comments: