Wednesday, July 27, 2022

پنجاب میں حکومت سازی، عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے

عمران خان
پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان سے آج وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات ہوگی جبکہ اس ملاقات میں پنجاب کابینہ کی تشکیل پر بھی مشاورت ہوگی۔

اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں لکھا ہے کہ آج چئیرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/JKAzg2n

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times