
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ ا ٓئی ایم ایف کے ساتھ جاری پروگرام کے سبب ہماری اگلے 12 مہینوں کی بیرونی فنانسنگ کی ضرورت پوری ہوچکی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ حالیہ اسٹاف لیول معاہدے کا اگلا جائزہ اجلاس پاکستان کو کمزور ممالک کی فہرست سے الگ کرنے میں اہم کردار ادا…
میڈیا رپوٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قرضوں کی صورتحال جو مارکیٹوں کے لیے اہم نقطہ ہے، اس کی صورتحال قرضوں والے دیگر کمزور ممالک کے مقابلے میں بہت بہتر ہے،پاکستان پر بیرونی قرضے کم ہیں،پریزینٹیشن میں پاکستان کی صورتحال کا موازنہ حال ہی میں دیوالیہ ہونے والے سری لنکا سے کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی بیرونی دباؤ آیا پاکستان نے زری پالیسی کو سخت کردیا اور روپے کی قدر کم کرنے کی اجازت دی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/948GeLZ
0 comments: