
ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کردیا ہے، اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے ڈاکٹر مختار احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزیر اعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کی تعیناتی کے حوالے سے قواعدو ضوابط کو الگ سے طے کرنے کی ہدایت کی ہے۔
یہ تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے، وزارت تعلیم کی سرچ کمیٹی نے تین نام وزیر اعظم کو بھیجوائے تھے۔
ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی رہنے کے علاوہ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/D8BTeiR
0 comments: