
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی ۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں۔ یہ اثاثے بیچ کر معیشت کو مزید تباہ کررہے ہیں۔ اب (ن) لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔
چیف جسٹس کے بنچ کو فکسڈ بنچ کہنا انتہائی افسوسناک ہے۔2ووٹوں کے سازشی پرائم منسٹر پر بھی عدم اعتماد لانا ہوگا۔فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔اتحادی بتائیں کہ ان کے پسندیدہ جج کونسے ہیں۔یہ اثاثے بیچ کرمعیشت کو مزید تباہ کررہے ہیں۔اب ن لیگ بھی الیکشن سے بھاگ رہی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 26, 2022
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/VXaSqyg
0 comments: