Wednesday, July 27, 2022

ملک میں کورونا سے مزید 8 اموات

ملک میں کورونا سے مزید 8 اموات
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا مزید 8 افراد انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 20 ہزار 843 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 761 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ کے مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد رہی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق اب بھی 170 مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/XIsRp4h

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times