Friday, June 24, 2022

ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پاکستان کے ریسلرز نے ماس ریسلنگ ورلڈ چمپئن شپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

چوتھی ورلڈ ماس ریسلنگ چمپئن شپ میں پاکستان کے قومی ریسلرز نے شان دار کاکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کو ریسلنگ کی رنگ سے خوشی کی خبر دے دی۔

پاکستان کے علی اظہر نے70 کلو گرام کیٹیگری میں سلور میڈل جیت لیا، وقاص افضل اور محمد سعد نے اسی کیٹگری میں سلور میڈلز حاصل کیے۔

ماس ریسلنگ ورلڈ چمپیئن کے 65 کلوگرام کی کیٹگری میں شیراز علی نے برانز میڈل حاصل کیا، 90 کلوگرام کیٹگری میں محمد عالم نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/x7kU25Z

0 comments:

Popular Posts Khyber Times