Wednesday, May 18, 2022

ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے

پاکستان میں مہنگائی کی شرح
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری، آلو درجہ اول گزشتہ روز کی نسبت 3 روپے مہنگا، نئی قیمت 27 روپے فی کلو مقرر، پیاز درجہ اول 65، ٹماٹر 68، لہسن دیسی 135، ادرک چائنہ 165 روپے کلو کا ہو گا۔

کھیرا دیسی 62 روپے،میتھی 124، بینگن 47، پھول گوبھی 78، شلجم 83 روپے فی کلو، سرکاری نرخنامے میں شملہ مرچ 83 اور بھنڈی کی فی کلو قیمت 80 روپے فی کلو مقرر، سرکاری ریٹ لسٹ میں لیموں دیسی کی قیمت 350 روپے کلو مقرر کی گئی ہے

مٹر 208، ٹینڈے دیسی 78، گھیا کدو 57، گاجر چائنہ 57، کریلا 62 اور پھلیاں باریک 145 روپے کلو،سیب کالا کولو اول 260، سیب سفید اول 135، انار بدانہ 455، خوبانی پیلی اول 140 روپے کلو، آڑو 110، فالسہ 150، کھجور ایرانی 250، خربوزہ اول 63، تربوز 22 روپے کلو کا ہے۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے، لوکاٹ 115، گرما فی کلو 66 روپے، آم سہارنی 130، آم سندھری 165، آم دوسہری 165 روپے فی کلو ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/uPNgeI2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times