
شکار پور میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں اسماعیل جعفری میں پیش آیا جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہناہےکہ مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/1iDaOj4
0 comments: