Thursday, May 5, 2022

کراچی: پی آئی بی کالونی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی بچی مل گئی

کراچی
کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی بچی منگھوپیر سے مل گئی۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان چار سالہ علشبہ کو منگھوپیر چھوڑ کر فرار ہو گئے جہاں سے رضوان نامی شہری نے علشبہ کو منگھوپیر تھانے پہنچایا۔

پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد بچی کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔

علشبہ عید کے دوسرے روز کشمیر پارک میں والدین کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے آئی تھی جہاں سے اسے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/IQzSA52

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times