Thursday, May 19, 2022

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شپ یارڈ کا دورہ اور تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ تاجروں اور ن لیگ کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ملاقاتیں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوں گی، دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ان دنوں نجی دورے پر امریکا میں ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/0xMT8pU

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times