Saturday, May 28, 2022

حمزہ شہباز کی عمران خان کو جیل بھجنے کی دھمکی

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے لوگوں نے اسلام آباد میں گرین بیلٹ کو آگ لگائی، اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو تمہیں جیل بھیج دیں گے۔

بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لوگوں نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر تشدد کیا، تم نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دیئے اب ایک ٹچ رہ گیاہے وہ ہم دیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج کی آڈیو لیک نے تمہارا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ عمران نیازی نےخیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر اور وسائل استعمال کیا،اس نے صرف ملک میں انتشار پھیلایا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/Qph9ruE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times