Thursday, April 14, 2022

پاور پلانٹس کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دارکون؟ پاور ڈویژن کا نیا انکشاف

نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کا خوف، 27 پاور پلانٹس بند، ایل این جی بھی نہیں خریدی گئی، پاور ڈویژن نے ناقص کارکردگی کا ذمہ دار نیب کو قرار دے دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ میں بتایا کہ نیب کے خوف سے فیصلہ سازی متاثر ہوئی، ملک میں بجلی کی قلت نہیں، بندش کے شکار پاور پلانٹس 5 ہزار 751 میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سوشل میڈیا کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے فنی خرابیاں فوری دور کرنے کی ہدایت کر دی اور متعلہ حکام کو فوری طور پر لوڈ میجنمنٹ پلان تیار کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/Bnq8J4L

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times