
فرانس میں صدارتی انتخابات آج منعقدہورہےہیں، فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون اورحریف مارین لاپین میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔
چھ کروڑ ستر لاکھ آبادی کےحامل ملک میں چارکروڑ اسی لاکھ ووٹرزہیں، ووٹنگ فرانس کےمقامی وقت کےمطابق صبح آٹھ سےشام سات بجےتک جاری رہےگی۔
صدارتی انتخاب میں بڑےشہروں میں شام آٹھ بجےتک ووٹ ڈالےجاسکتےہیں، پولنگ کےاختتام کےساتھ ہی انتخابات کےایگزٹ پولزآجائیں گے، سرکاری نتائج کااعلان آئینی کونسل ستائیس اپریل کوکرےگی
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/7P4mBOq
0 comments: