
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالرتریپن پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق کے بعد ڈالر 187 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے، چھ دن میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے پچانوے پیسے اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتوں میں کمی
گزشتہ روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے تجاوز کر گئی تھی، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہونے کے بعد فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/GNtqS6b
0 comments: