Tuesday, March 15, 2022

پی سی بی، قذافی اسٹیڈیم لاہور کا 50 سال بعد نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 50 سال بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی غیرسیاسی اور کمرشل بنیادوں پر کی جائے گی۔نئے نام کے لیے مختلف سپانسرز سے بات چیت جاری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دوسرے شہروں میں موجود انٹرنیشنل اسٹیڈیمز کے نام کی تبدیلی بھی زیرغور ہے۔اسٹیڈیمز کےناموں کی تبدیلی سے پی سی بی کو نفع حاصل ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/dQCXlTc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times