Friday, February 18, 2022

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صحافی اطہر متین واقعہ پر نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صحافی اطہر متین واقعہ پر نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نجی ٹی وی چینل کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کا ڈکیتی واردات کے نتیجے پر انتقال کے واقعہ پر نوٹس لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ قاتلوں کو فوری طور گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے  واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا اطہر متین کے انتقال پر صحافی برادی کے ساتھ اظہارافسوس کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/caogln9

0 comments:

Popular Posts Khyber Times