Monday, February 14, 2022

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا تصور دیا:بلاول بھٹو

بلاول بھٹو
 جناح اسپتال کراچی میں بلاول بھٹو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کراچی کے ہیلتھ کیئر اسٹرکچر میں جناح اسپتال بہترین کردار ادا کررہا ہے۔

 جناح اسپتال اس وقت بین القوامی معیار کے تحت چل رہا ہے۔ آج ہم نے جناح اسپتال میں 500 بیڈ پر مشتمل سرجیکل کمپلکس کا افتتاح کیا۔ مجھے فخر ہے کہ اتنا بہترین کام کیا ہے، ناصرف مفت علاج فراہم کر رہے ہیں بلکہ کھانا بھی دیا جارہا ہے۔

بلاول بھٹو بولے کہ ملک بھر میں ترقی خصوصاً شعبہ صحت کی ترقی کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مثالی کام جاری ہے۔ ہم اس میں صرف اس لیے کامیاب ہے کہ ہم زیادہ محنت کم وسائل کے ساتھ کرتے ہیں۔ بابائے قوم جناح کے وژن کے تحت اسپتال میں مفت علاج جاری ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/yNMfAjX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times