Friday, February 11, 2022

سیاست کا حق یہی ہے کہ سب سے پہلے عوامی ایشوزکو حل کیا جائے: چودھری پرویزالہٰی

چودھری پرویزالہٰی
چودھری پرویزالہٰی نے کہا سیاست کا حق یہی ہے کہ سب سے پہلے عوامی ایشوزکو حل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کا سب کو عملی مظاہرہ کرنا ہو گا، ملکی سیاسی صورتحال پر پوری طرح نظر ہے، ابھی سیاسی منظر نامہ آبرآلود ہے۔

پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ سیاسی منظر نامہ واضح ہوگا تو ہمارا لائحہ عمل بھی سامنے آجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر عوامی ایشو پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر آواز بلند کی، ق لیگ کو ملک اورعوام کا مفاد سب سے زیادہ عزیز ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2J6zSI1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times