آئی ٹی انڈسٹری کیلئے پیکج کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی۔
وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ پیکج کی منظوری پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے مشکور ہیں، اس سے ملک کی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ رجسٹرڈ تمام آئی ٹی کمپنیوں،فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ مل گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام نے آئی ٹی سیکٹر کو مطلوبہ کاروباری صلاحیت پورا کرنے کا تاریخی موقع دیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/WEomtM8
0 comments: