Thursday, January 13, 2022

جسٹس عمر عطا بندیال پاکستان کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے، صدر نے منظوری دیدی

جسٹس عمر عطا بندیال
صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج، جسٹس عمر عطا بندیال کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کردی۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے ہوگی۔ موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

جسٹس عمر عطا بندیال اس وقت جسٹس گلزار کے بعد سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج ہیں۔

صدر مملکت نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت کی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3zXv6il

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times