Monday, January 17, 2022

پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں

پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں
پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں ۔ دس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ بورڈ کی تمام میٹنگز ورچوئل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے 10 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام متاثرہ ملازمین کے 3 روز بعد دوبارہ کورونا ٹیسٹ لئے جائیں گے۔

اسٹاف کی گزشتہ ہفتےٹیسٹنگ ہوئی تھی اس کے بعد  تمام افراد کو ویکسین کے بوسٹرز ڈوز بھی لگوا دیےگئے ہیں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3Kfh1BP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times