Monday, January 24, 2022

جرمنی مسجد پر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

جرمنی مسجد پر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار
جرمنی کے مشرقی شہر ہالے میں ایک شخص نے مسجد پر متعدد فائرکیے، پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

 پولیس کے مطابق 3 گولیاں مسجد کی کھڑکی کو لگیں تاہم واقعے میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے عینی شاہدین کے بیان پر مسجد کے سامنے ایک فلیٹ میں رہنے والے 55 سالہ  شخص کوگرفتارکیا ہے، اس کے گھر کی تلاشی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3IrJGBI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times