Wednesday, January 26, 2022

وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اورخطےکی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یاد رہے کہ دو ہفتے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ ندیم انجم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی۔

ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور ملکی حالات پر بات چیت کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3KNCjqo

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times