
احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں اس کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں کرپشن کی سطح کم رہی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں کرپشن میں ہر سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور عمران خان نے پاکستان کو بھی کرپشن کا ورلڈ چیمپئن بنا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں ایک بھی نیا منصوبہ نہیں لگا اور مسلم لیگ ن پر کرپشن کے الزامات کا ایک ثبوت بھی پیش نہیں کیا جاسکتا۔ عمران خان کی حکومت میں ہرسال کرپشن میں اضافہ ہوا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://bit.ly/3HbE2n2
0 comments: