Tuesday, January 18, 2022

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قوم سے دعاؤں کی درخواست کر دی۔

مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں. علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3KobusB

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times