
ٹینس اسٹار اعصام الحق کی شندارکارکردگی میلبرن اوپن ٹینس ڈبلزکے فائنل میں پہنچ گیے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے قازقستان کے کھلاڑی کے ساتھ شاندار پرفارمنس
میلبرن اوپن ٹینس ڈبلز کے مقابلوں میں پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں جگہ بنا لی۔
سیمی فائنل میں اعصام الحق نے قازقستان کے کھلاڑی کے ساتھ شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے لیتھونیا اور یوکرائن کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی۔ پاک ،قازقستان جوڑی کی جیت کا اسکور چھ، دو اور چھ، دو رہا
فائنل میں اعصام الحق اور الیگزینڈرنیڈووایسوف کا مقابلہ کل انگلینڈ اور ہالینڈ پر مشتمل جوڑی کے ساتھ ہو گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nbBf5v
0 comments: