
محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی ہےچیف میٹرولوجسٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سےرخصت ہوچکا ہے تاہم مشرقی سندھ پراس کےاثرات دوپہرتک رہنے کا امکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہےکہ کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے اور یہ شدت 16 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق 16 جنوری کے بعد مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3f1DjIS
0 comments: