Friday, January 14, 2022

بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18سال مقرر

بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18سال مقرر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18سال مقرر کردی۔

این سی او سی کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل سے18سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹرڈوزلگواسکتےہیں۔

اس سے قبل30سال کی عمر کے افراد بوسٹر ڈوز کے اہل تھے،مکمل ویکسینیٹڈ افراد 6ماہ بعد بوسٹر ڈوز لگوا سکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3floFfy

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times