Tuesday, December 14, 2021

بلدیاتی انتخابات ای وی ایم مشینوں کے ذریعے کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مذاکرات جاری ہیں، میاں محمود الرشید

 بلدیاتی انتخابات
وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے ہوں۔الیکشن کمیشن سے مذاکرات جاری ہیں۔ صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مذاکرات جاری ہیں۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ای…

ان کا کہنا ہے کہ ہماری بھی کوشش ہے کہ پنجاب میں ای وی ایم کے ذریعے شفاف انتخابات ہوں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں میاں محمود الرشید نے کہا پنجاب میں تاریخی بلدیاتی نظام ہم لا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر ڈسٹرکٹ کے اندر گیارہ شہروں کے مئیرز براہ راست عوام منتخب کرینگے۔ تین ہزار چار سو چونسٹھ روورل ایریاز میں کونسلز قائم ہونگی۔ میٹرو پولیٹن کونسل میں واسا، پارکنگ، ایل ڈبلیو ایم سی سمیت دیگر ادارے مئیر کے ماتحت ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3F8XAYt

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times