Tuesday, December 28, 2021

کرسمس کی تعطیلات، شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے

کرسمس کی تعطیلات، شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے
برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 98 ہزار سے زائد کورونا کے کیسز سامنے آ گئے جبکہ انگلینڈ کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی مارچ کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
برطانوی ہیلتھ سیکرٹری ساجد جاوید نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے نئے سال سے پہلےمزید پابندیوں کا امکان رد کر دیا ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3pytuYR

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times