Saturday, December 25, 2021

برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد ہو گئی ہے، شہباز گل

 شہباز گل
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کے برطانیہ سے بےدخل ہونے کو واپسی کا فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد…

انہوں نے کہا کہ انہیں پتہ ہے ویزہ مسترد کر کے بے دخل کیا جائے گا۔ اس لیے نواز شریف کے بے دخل ہونے کو ان کے واپس آنے کا سیاسی فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mwKs8e

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times