Monday, December 13, 2021

روس نے ماحولیاتی آلودگی کو عالمی چیلنجز کیلئے خطرہ قرار دیا

روس نے ماحولیاتی آلودگی کو عالمی چیلنجز کیلئے خطرہ قرار دیا
روس نے ماحولیاتی آلودگی اور عالمی سلامتی چیلنجز کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے والی قرارداد کو ویٹوکر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد نائجیریااور آئرلینڈ کی حمایت میں پیش کی گئی تھی، قرارداد میں ماحولیات کو درپیش چیلنجز کو بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 12رکن ممالک نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ روس کے علاوہ بھارت نے بھی قرارداد کی مخالفت کی اور چین قرارداد کے موقع پر غیر حاضر رہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3dMiPmE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times