Monday, December 27, 2021

شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
حال ہی میں خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف لیا۔


یاد رہے کہ شوکت ترین اس وقت مشیر خزانہ کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ اب انہیں وزیر خزانہ بنا دیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3mzk9hs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times