
واٹس ایپ نےوائس میسج بھیجنے سے پہلے ’’آڈیو پری ویو‘‘ کا فیچر متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے صارفین اب آڈیو پیغام کو دوسروں تک بھیجنے سے پہلے سن سکیں گے۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیچر کی مدد سے صارفین میسج بھیجنے سے پہلے اپنی آواز سن کر پیغام کی معلومات کی درستگی کا اندازہ…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ywz3K5
0 comments: