Wednesday, December 1, 2021

عمران خان کی حکومت میں کوئی ایسا بل پاس نہیں ہوگا جو انجیل یا بائبل کے خلاف ہو، شیخ رشید

عمران خان کی حکومت میں کوئی ایسا بل پاس نہیں ہوگا جو انجیل یا بائبل کے خلاف ہو، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے سے پاکستان کے 80حلقوں کے فیصلے پر اثرانداز ہوگا۔اسلام آباد کنونشن سنٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں کوئی ایسا بل پاس نہیں ہوگا جو انجیل یا بائبل کے خلاف ہو۔ پاکستان میں کوئی مسیح دہشتگرد…

ان کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری میرے دل کے قریب ہے۔ یسوع مسیح کے پیغام میں انسانیت سے بھلائی ہے۔ آپکو بھی عمران خان سے امید رکھنی چاہیے جو ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے وہ دوسرے مذاہب کا بھی احترام کرتا ہے۔

شیخ رشید نے مسیحی برادری کو پیشگی کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ لال حویلی کے دروازے مسیحی برادری کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3odbrXD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times