Friday, December 31, 2021

پاکستان کی افغانستان کو ایک ہزار800 ٹن گندم کی فراہمی

پاکستان کی افغانستان کو ایک ہزار800 ٹن گندم کی فرایمی
پاکستان کی جانب سے افغانستان کےعوام کیلئے گندم کاتحفہ بھیجوایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ایک ہزار800 ٹن گندم کی پہلی کھیپ افغان حکام کےحوالے کر دی گئی ہے،پاکستان مجموعی طورپر 50 ہزارٹن گندم افغانستان کوفراہم کررہا ہے۔

افغانستان کو گندم کے علاوہ خوراک، ادویات اور سرد موسم سے بچاؤ کا سامان بھی بھیجوایا گیا ہے۔

شہزاد ارباب کا کہنا تھا کہ خطے کا امن و استحکام افغانستان کے امن سے وابستہ ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3pFD9wI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times