Sunday, November 21, 2021

میرے بھاگنے کے دن ختم ہوگئے، شعیب اختر

 شعیب اختر

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی سرجری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئےایک ٹوئٹ کی جس میں ان کا کہنا تھاکہ ان کے بھاگنے کے دن ختم ہوگئے۔
سابق کرکٹر نے مداحوں کو اپنی گھٹنوں کی سرجری کے حوالے سے بھی اطلاع دی اور لکھاکہ وہ جلد ہی گھٹنوں کی سرجری کے لیے آسٹریلیا کے شہر میلبرن جارہے ہیں۔

دوسری جانب شعیب اختر کی پوسٹ شیئر ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے ان کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30HLQg2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times