
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر ریاست اروناچل پردیش میں گرکرتباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر کا عملہ محفوظ رہا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معمول کی پرواز کے دوران بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر ریاست اروناچل پردیش میں گرکرتباہ ہو گیا۔
ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹ اور 3 عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cmr5sH
0 comments: