Saturday, November 20, 2021

عوام کو پتہ ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہے: شہباز گل

عوام کو پتہ ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہے: شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عوام کو معلوم ہے عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پشاور کے عوام نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو مسترد کر دیا ہے اور عوام کو پتہ ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو پتہ ہے ان کے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں ہے اور 11 جماعتیں مل کر بھی 11 لوگ جمع نہیں کر سکتیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ ان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ درست ہو رہا ہے اور عوام ماضی میں لوٹ مار کرنے والوں کو دوبارہ موقع نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ کی مثال کے جیسی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nz3Fqs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times