Wednesday, November 24, 2021

مریم نواز کا سابق چیف جسٹس کی آڈیو سے متعلق پریس کانفرنس کا اعلان

مریم نواز کا سابق چیف جسٹس کی آڈیو سے متعلق پریس کانفرنس کا اعلان

 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق چک شہزاد میں پریس کانفرنس کروں…

انہوں نے کہا کہ نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے اور اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کیونکہ نیب سے جب ثبوت مانگے جاتے ہیں تو اس کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ مقدمات حکومت میں بیٹھے لوگوں کی طرف سے بنائے گئے ہیں۔ یہاں فارن فنڈنگ کیس نہیں چل رہا جس میں التوا مانگا جائے اور میرے کیس میں التوا نیب مانگ رہا ہے میں نہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oVfs23

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times